Confidential
Driver
Confidential
214 views
Posted date 19th September, 2024 Last date to apply 30th September, 2024
Country Pakistan Locations Khairpur Mirs
Category Operations / Administration
Type Full Time Position 1
Experience 5 years

Relevant Experience:

 

کسی مستند ادارے کا ایک مڈل یا ہائی اسکول کا سرٹیفکیٹ۔

این جی او ، آئی این جی او یا یو این ایجنسی میں  گاڑی چلانے کا تجربہ خاص طور پر آفس کے ماحول کے مدنظر رکھتے ہوئے پانچ سال کا ہونا ضروری ہے۔

گاڑیوں کا مستند لائسنس۔

Job Description:

 

کسی سٹاف کی چھُٹی کی صورت میں اُس کے ساتھیوں کو اُس کا کام کرنا ہو گا۔

سٹاف اور مہمانوں کو لانا اور واپس لے جانا۔

تمام گاڑیوں کی مرمت کا کام، گاڑیوں کے پرزہ جات کی تبدیلی کا کام نہایت تسلی بخش کروائیں اور اپنے سپروائزر کو رپورٹ دینا۔

جو گاڑی استعمال کریں اُس کی باقاعدہ لاگ بُک بنائیں۔

ڈرائیونگ کےدوران اچھی طرح سے چیک کریں کے تمام دروازوں کے لاک بند ہیں اور سیٹ بیلٹ باندھ لیں۔

آفس سے باہر جانے سے پہے اور خاص طور پر لمبے سفر پر جانے سے پہلے اچھی طرح سے چیک کر لیں کہ گاڑی کی ٹینکی میں پٹرول فُل ہے۔ اور باقی چیزیں ٹائیر اور بیٹری وغیرہ بھی چیک کریں۔

گاڑیوں کو صاف ستھرا رکھیں۔

آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ گاڑی کے پٹرول، آئل سروس، ٹولزکٹ اور فسٹ ایڈ بُکس وغیرہ کے  بارے میں مکمل رپورٹ دیں۔

کوئی حادثہ ہونے کی صورت میں اپنے سپروائزر کو فوری اطلاع دیں اور کوئی معاملہ خود سے حل کرنے کی کوشش نہ کریں۔

ڈرائیونگ کے دوران نہایت ہی پُرسکون اور ٹھنڈے مزاج کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔

اچھی طرح سے تسلی کر لیں کہ گاڑی کے تمام ضروری کاغذات تجدید اور تصدیق شدہ گاڑی میں موجود ہیں (گاڑی کی رجسٹریشن، ٹیکس کی رسید، انشورنس وغیرہ)

پی او بکس باقاعدگی سے چیک کرنا۔

ڈاک وصول کرنا (کورئیرز سے اور ڈاکیا سے)

گیٹ پر ڈیوٹی دینا۔

باورچی خانہ میں مدد کرنا جب کبھی ضرورت ہو۔

دیگر  آفس کے بیرونی کام کرنا۔

 دوسرے کام کرنا جو اے ڈیز، سپروائزر  اور آفس منیجر کہیں.                                                                                                                                                                        ۔

Apply By:

Apply on the link below:

https://forms.gle/ZSunbXokcqZ5soB77

Related
[RFQ/09/2024/6770-6771] - Request for Sealed Quotation for Procurement of Laptops, Smart Phones, Shredder and Printer

Jhpiego is an International non-profit health organization affiliated with Johns Hopkins Universi....

Search